NASA releases video of dangerous storm ‘EN’ from space

The American Space Research Organization (NASA) has released a video recorded from space of the dangerous hurricane “Ian”.

In the video released by NASA, it can be seen that hurricane ‘EN’ has reached the American state of South Carolina.

!][)https://twitter.com/NASA/status/1575987830412742659?s=20&t=5Gscmvj5PSSunlIFtKKaHw(

رپورٹس کے مطابق ایک سو تیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، جب کہ سمندری طوفان سے سڑکوں، گلیوں میں پانی بھر گیا اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔

سمندری طوفان کے باعث دو لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہوئے۔ دوسری جانب امریکی ریاست فلوریڈا میں ’ای این‘ سے مرنے والوں کی تعداد تینتیس ہوگئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زیادہ تر اموات سیلاب میں ڈوبنے سے ہوئیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق فلوریڈا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا پانچ سو سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

طوفان کی شدت کے باعث پروازیں منسوخ رہیں۔ اس دوران بجلی معطل اور فصلیں متاثر ہوئیں۔ تباہی اور کاروبار بند ہونے سے امریکی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، جس کا ابتدائی تخمینہ چالیس ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

ناسا نے خطرناک سمندری طوفان کی خلا سے ریکارڈ ویڈیو جاری کردی۔

Read Also:  The video for which No Doubt would have invited Olivia Rodrigo to sing "Bathwater" at Coachella 2024

Recent Articles

Related News

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here